11ویں این ایف سی ایوارڈ پر بڑی پیش رفت
وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم پر مشاورت کا آغاز وفاق اور صوبوں کے درمیان مالی وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے 11ویں نیشنل فنانس کمیشن (NFC) ایوارڈ پر ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ طویل عرصے کے بعد این ایف سی کا باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی حکومت اور … Read more